اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جزیرۃ العرب میں نئی داعشی تنظیم کی تشکیل وجود میں آگئی ہے۔ اس گروہ القاعدہ سے وابستہ ہے اور اس نے اپنا نام انصار الدولہ اسلامیہ رکھا ہے اس گروہ کا کہنا ہے کہ یہ گروہ یمن کی فوج اور یمن کے حوثی قبیلہ کے خلاف کارروائی کرےگا۔ اس گروہ کا کہنا ہے کہ وہ دین کا قحافظ ہے اور دین کے لئے جہاد جاری رکھے گا۔ واضح رہے کہ دنیا میں جتنے بھی دہشت گرد گروہ ہیں ان سب کا تعلق سلفی وہابی دہشت گردوں سے ہے اور مسلمان اس گروہ کو منحرف اور گمراہ قراردیتے ہیں۔
.......
/169